اداکارہ شردھا کپور کے سامنے نازیبا حرکت پر ٹائیگر شیروف نے وضاحت جاری کر دی

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شیروف اپنی ایک وائرل ویڈیو کی وجہ سے سوشل میڈیا پر موضوع بحث ہیں جس میں ایک انٹرویو کے دوران شردھا کپور کے سامنے ان کے پادنے کی آواز سنائی دیتی ہے۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکار نے ایک نئی ویڈیو میں واقعہ کی وضاحت کرتے ہوئے کریتی سینان کے ساتھ چیٹ ویڈیو میں بتایا کہ انہوں نے انٹرویو میں کوئی نازیبا حرکت نہیں کی تھی۔

“رحم کرو” کا لفظ کیوں لکھا ۔۔۔؟بالی وڈ کی سٹائل کوئین سونم کپور کوفلسطینی بچوں کی حمایت میں بولنے پر کڑی تنقید کا سامنا
ٹائیگر شیروف نے بتایا کہ یہ انٹرویو کے دوران ایک گیم کا حصہ تھا جس میں ایک ہارن پر بیٹھنا تھا جس سے اس طرح کی آواز نکلتی ہے۔

انہوں نے واضح طور پر کہا کہ وہ کبھی ایسی کوئی نازیبا حرکت شردھا کپور کے سامنے نہیں کرسکتے ہیں۔

ٹائیگر شیروف اپنی نئی فلم ’گناپاتھ : اے ہیرو از بورن‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں جو رواں برس 20 اکتوبر کو ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *