مداحوں نے سدرہ نیازی کو پاکستانی کترینہ کیف قرار دے دیا

کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ سدرہ نیازی کا ان کے مداحوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف سے موازنہ کیا جارہا ہے۔مداح سدرہ نیازی کی خوبصورتی اور ان کے نئے لک کا موازنہ کترینہ کیف سے کر رہے ہیں کیونکہ ان کا یہ لک بھارتی اداکارہ کے مشہورچکنی چمیلی لک سے بہت ملتا جلتا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ کے اس نئے لک پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔زیادہ تر صارفین نے سدرہ نیازی کو پاکستانی کترینہ کیف قرار دیا ہے جب کہ کچھ صارفین ان کا موازنہ فلم انڈسٹری کی کئی دیگر مشہور اداکاراوں سے بھی کر رہے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *