12نومبر کو جلسے کی اجازت دی جائے،پی ٹی آئی کا کمشنر کراچی کو خط

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف نے 12نومبر کو شہر قائد میں جلسہ کرنے کیلئے کمشنر کراچی سے اجازت مانگ لی، کمشنرکے نام لکھےگئے خط میں کہا گیا کہ اگلے ماہ 12 نومبر کو پی ٹی آئی کو کراچی میں جلسہ کرنے کی اجازت دی جائے، دیگر جماعتوں کی طرح پی ٹی آئی بھی انتخابی سرگرمیوں کا آغاز کرنے جارہی ہے، الیکشن کمیشن کی جانب سے جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کا اعلان کیا گیا ہے، جلسے سے متعلق لوکل اتھارٹیز کا تعاون بےحد ضروری ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *