نوازشریف کی درخواست ضمانت کا ابتدائی مسودہ تیار، 48گھنٹوں میں دائر ہونے کا امکان

لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی درخواست ضمانت کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ قانونی ٹیم کی جانب سے 48گھنٹوں میں درخواست دائر کی جائے گی،درخواستیں العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں دائر کی جائینگی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *