ایک دن میں تاریخی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں 3500روپے کا اضافہ

کراچی(پاکستان امیج)ایک دن میں تاریخی کمی کے بعد عالمی و مقامی منڈیوں میں سونا سنبھل گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیولرزاینڈ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 3500 روپے بڑھکر 419862 روپے ہو گئے،اس کے علاوہ 10گرام سونےکی قیمت 3 ہزار روپے کےاضافے سے 359963 روپےہوگئی۔

جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت 110 روپے کےاضافے سے 5034 روپےہوگئی، دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 35 ڈالر بڑھ کر فی اونس سونا 3975 ڈالر کا ہوگیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 14 ہزار روپے کی بڑی کمی ہوئی تھی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *