لکھنوپاکستان امیج)گزشتہ روز افغانستان نے انگلینڈ کو ورلڈ کپ کے اہم میچ میں اپ سیٹ شکست دیتے ہوئے کھیل کی دنیا میں نئے باب کا آغاز کر دیاہے تاہم آج آسٹریلیا اور سری لنکا مدمقابل ہوں گے ۔
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ کا 14 واں میچ آج آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان بھارتی شہر لکھنو میں کھیلا جائے گا جو کہ دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو گا ۔
Check Also
نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …
Pakistan Image