لاہور (پاکستان امیج) پی سی بی (پاکستان کرکٹ بورد) نے قومی ٹیم کی ہوٹل سے سٹیڈیم تک راستے کی ویڈیو جاری کر دی۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی ٹیم احمد آباد ہوٹس سے سٹیڈیم کی طرف روانہ ہوئی تو راستے میں بھارتی شائقین سڑک کنارے کھڑے نظر آئے۔ بھارتی شائقین مہمان ٹیم کو دیکھ کر ہاتھ ہلا ہلا کر خوشی کا اظہار کرتے رہے۔
Plenty of fanfare as people gather on the Pakistan team’s route to the stadium 👋🏟️#INDvPAK | #DattKePakistani | #WeHaveWeWill pic.twitter.com/FhY9W1xZWp
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 14, 2023
پاکستانی ٹیم میں آج کے بڑے میچ کیلئے کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، پاکستان اور بھارتی ٹیموں کے مابین ٹاس ایک بجے ہو گا جبکہ میچ ڈیڑھ بجے شروع ہو گا۔
Pakistan Image