اسلام آباد (پاکستان امیج )پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے گندم درآمد کرنے کی حکومتی پیشکش مسترد کردی۔
فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ درآمدی گندم 3800 روپے من اور مقامی گندم 3000من ہے۔ چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق درآمدی گندم سے20 کلو آٹیکا تھیلا 1800 روپے کا فروخت کرنا ممکن نہیں لہذا فوری گندم نہ ملی تو شارٹ فال مزید بڑھ جائیگا۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image