سونے کی قیمت میں مزید کمی، آج ریٹ کتنا گرا؟

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں مزید کمی دیکھی گئی، آج ریٹ 100 روپے گر گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 97 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔

گذشتہ روز سونے کی قیمت میں 7 ہزار 800 روپے کمی ہوئی تھی اور فی تولہ سونا 1 لاکھ97 ہزار 200 روپے میں فروخت ہوا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *