پاک بھارٹ ٹاکرے سے قبل دونوں ملکوں کے سابق کرکٹرز کا ٹاکرا

لاہور(پاکستان امیج) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈرعبدالرزاق نے کہا کہ فاسٹ باولر کی فٹنس بہت اہم ہے، اگر کوئی فاسٹ باولر فٹ نہیں تو اس کو باولنگ میں دقت ہوگی۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر ہر پچ پر ایک جیسی باولنگ کریں گے تو مار پڑے گی، مختلف پچز پر مختلف انداز میں باولنگ کرنا ہو گی۔

عماد وسیم نے کہا کہ بھارت کو اس کی سرزمین پر ہرانا مشکل ہے لیکن کھیل میں کچھ بھی ممکن ہے۔محمد عامر نے کہا کہ شاہین آفریدی اگر بھارت کے خلاف میچ کے ابتدائی اوورز میں وکٹیں لیتے ہیں تو بہت اچھا ہوگا۔شیکھر دھون کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کچھ مختلف قسم کا گیم ہونے والا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *