چودھری پرویز الٰہی اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے رابطے کے سوال پر کھل کر بول پڑے

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے رابطے کے سوال پر کھل کر بول پڑے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس پیشی پر صحافی نے سوال کیا ’’سنا ہے کہ آپکے ساتھ خان صاحب کی اڈیالہ میں کوئی پیغام رسانی ہوئی ہے ،ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے تجاویز مانگی ہیں ،جس پر پرویز الٰہی نے انکار کرتے ہوئے کہاکہ نہیں ایسا تو کچھ نہیں ہوا ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *