چنئی (پاکستان امیج) ورلڈ کپ کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے مابین ٹاس ہو گیا۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی سی سی عالمی کرکٹ میلے میں آج کیویز اور بنگال کے ٹائیگرز مد مقابل آئے ہیں، نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دیدی۔
بتایا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم میں کپتان کین ولیمسن کی واپسی ہو گئی اور وہ 6 ماہ بعد انٹرنیشنل میچ کھیل رہے ہیں۔
Pakistan Image