عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح سے نیچے آ گئیں

کراچی(پاکستان امیج)عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح سے نیچے آ گئیں۔

آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق ملک میں 24 قیراط فی تولہ سونے کے دام 2 ہزار روپے کم ہوکر 396800 روپے پرآگئے ہیں،اس کے علاوہ دس گرام سونے کے بھاؤ 1714 روپے کی کمی سے 340192 روپے رہے۔

جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت 26 روپے بڑھ کر 4663 روپے ہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونا 20 ڈالر سستا ہوکر 3750 ڈالر پر آگیا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *