بابا گرو نانک کی 486 ویں برسی کی 3 روزہ تقریبات شروع ،دربار کرتار پور کو عوام کیلیے کھول دیا گیا

نارووال ( پاکستان امیج) بابا گرو نانک کی 486 ویں برسی کی 3 روزہ تقریبات شروع ،دربار کرتار پور کو عوام کیلیے کھول دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق بابا گرو نانک کی 486 ویں برسی کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز آج سے ہو گیا ہے ۔ دربار کرتار پور کو عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے ۔بابا گرو نانک کی برسی کی اختتامی تقریب 22 ستمبر کو ہوگی۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق ہیڈ گرنتھی سردار گوبند سنگھ نے کہا کہ بھارت نے تقریبات میں شرکت کے لیے یاتریوں کو آنے کی اجازت نہیں دی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *