راولپنڈی(پاکستان امیج)اڈیالہ جیل کے باہر انڈوں سے حملے کے معاملے پر علیمہ خان نے مقدمے کے اندراج کے لئے 22اے کی درخواست دائر کردی۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق درخواست ایڈیشنل سیشن جج فرحت جبیں کی عدالت میں دائر کی گئی،علیمہ خان کی دائر 22 اے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔
Pakistan Image