پی ٹی آئی خاتون رہنما کا جوڈیشل ریمانڈ بڑھا کر پھر جیل بھجوا دیا گیا

لاہور (پاکستان امیج) پی ٹی آئی کی سینئر رہنما یاسمین راشد کا جوڈیشل ریمانڈ مزید بڑھا دیا گیا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق انتشار انگیز تقریر کے مقدمے میں یاسمین راشد کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، پولیس نے جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر پی ٹی آئی رہنما کو عدالت پیش کیا۔

عدالت نے دونوں جانب سے وکلا کے دلائل سننے کے بعد یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 اکتوبر تک توسیع کرتے ہوئے پھر جیل بھجوا دیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *