9مئی مقدمات؛شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست پر پراسیکیوشن سے ریکارڈ طلب

لاہور(پاکستان امیج)انسدا ددہشتگردی عدالت نے 9مئی کے 3 مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست پر پراسیکیوشن سے ریکارڈ طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں شاہ محمود قریشی کی 9مئی کے 3مقدمات میں ضمانت کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے آئندہ سماعت پر پراسیکیوشن سے ریکارڈ طلب کرلیا، عدالت نے سماعت 19ستمبر تک ملتوی کردی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *