ٹک ٹاکرسمعیہ حجاب کیس؛عدالت کا ملزم حسن زاہد کو جوڈیشل دیمانڈ پرجیل بھیجنے کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج)ٹک ٹاکرسمعیہ حجاب کومبینہ دھمکیاں دینے کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ٹک ٹاکرسمعیہ حجاب کومبینہ دھمکیاں دینے کے کیس کی سماعت ہوئی،ملزم کو جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود چوہدری کی عدالت میں پیش کیا گیا،پولیس نے ملزم زاہد کے 5 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی،جسکو عدالت مسترد کردیا۔

عدالت نےملزم حسن زاہد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنےکا حکم دے دیا،ملزم زاہد کےخلاف تھانہ شالیمار میں مقدمہ درج ہے، اس سے قبل مبینہ اغواء کے مقدمہ میں بھی ملزم زاہد جوڈیشل ہوچکا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *