کراچی؛گھر میں چھریوں کے وار سے 3خواتین قتل

کراچی(پاکستان امیج)کراچی کے علاقے گلستان جوہر بھٹائی آباد میں گھر میں چھریوں کے وار سے 3خواتین کو قتل کردیاگیا۔واقعہ میں ایک مرد اور بچی زخمی ہوئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قتل ہونے والی خواتین میں مینہ، عائشہ اور دانیہ شامل ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

پولیس کے مطابق ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کاشاخسانہ لگتا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *