گاڑیاں جلانےکاکیس،صنم جاوید سمیت 5ملزمان کی ضمانتیں منظور

لاہور (پاکستان امیج) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس کے باہر گاڑیاں جلانے کے کیس میں صنم جاوید سمیت 5ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔عدالت نے روبینہ جمیل کی ضمانت خارج کردی۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے فیصلہ سنایا ۔

ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈپولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔

 

ضمانتیں منظور ہونے والے ملزمان میں سید فیصل ،عمیر ،افشاں طارق ،صنم جاوید اور علی حسن شامل ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *