پشاور: مزدور کی کم ازکم اجرت 40ہزار روپے مقرر

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخواحکومت نے مہنگائی کے پیش نظر صوبے میں مزدور کی کم ازکم اجرت 40ہزارروپے کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق اعلامیے کے مطابق کم از کم اجرت کا اطلاق صنعتی، کمرشل غیرہنر مند اورجوئینائل سمیت تمام شعبوں کےمحنت کشوں کے لئے ہے۔

محنت کش کی8گھنٹے کی روزانہ اجرت ایک ہزار538روپے مقرر کی گئی ہے۔ اعلامیہ کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے ہوگا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *