بہاولنگر ؛ٹک ٹاک بنانے کا جنون ایک اور زندگی نگل گیا

بہاولنگر(پاکستان امیج)بہاولنگر میں ٹک ٹاک بنانے کا جنون ایک اور زندگی نگل گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ 22سالہ نوجوان فیملی کے ہمراہ پل پر رکا تھا،نوجوان بھکاں پتن پل پر ٹک ٹاک بناتے دریا میں گر گیا اور بے رحم موجوں کی نذر ہو گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *