ڈالر کی بے قدری جاری، روپیہ مزید مضبوط ہو گیا

کراچی (پاکستان امیج)کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں2 پیسے کمی ہوئی۔انٹربینک میں ڈالر 281.77 روپے سے کم ہوکر 281.75 روپے پر بند ہوا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوکر 283.57 روپے پر آگیا۔یورو1.19 روپے اضافے سے 332.55 روپے ، برطانوی پاؤنڈ 42 پیسے مہنگا ہوکر 383.42 روپے پر آگیا۔یو اے ای درہم 77.20 روپے اور سعودی ریال 75.50 روپے پرہی برقرار رہا۔ یہ بھی پڑھیں:بجلی بلوں میں توسیع اور ریلیف کا اعلان

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *