اسلام آباد: سیکٹر ایف 8 فور کے گھر میں گھسنے والے جنگلی بندر کو پکڑ لیا گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد کے سیکٹر ایف 8 فور کے گھر میں گھسنے والے جنگلی بندر کو وائلڈ لائف حکام نے پکڑ لیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق مکینوں نے بندر کو دیکھتے ہی دروازے بند کردیے تھے اور محکمہ وائلڈ لائف کو اطلاع دی تھی۔

محکمہ وائلڈ لائف کے حکام کے مطابق بندر کو دوبارہ جنگل میں چھوڑ دیا جائے گا۔

گھر میں بندر کی شرارتوں کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *