دبئی میں پاکستانی سفیر کے مطابق 8500 پاکستانیوں نے دبئی میں اپنی کمپنیاں کھولی ہیں

اسلام آباد(پاکستنا امیج)دبئی میں پاکستانی سفیر کے مطابق 8500 پاکستانیوں نے دبئی میں اپنی کمپنیاں کھولی ہیں
مشاہد حسین سید کی گفتگو
ایک انٹرویو میں مشاہد حسین سید کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ سسٹم ایک نالائق سسٹم ہے سب کو پتا ہے یہ فارم 47 والے ہیں ڈان اخبار نے لکھا ہے پچھلے تین سالوں میں ساڑھے بارہ ارب ڈالر کی انوسٹمنٹ پاکستانیوں نے دبئی میں کی ہے ہمارے دبئی میں سفیر نے بتایا ہے کے ساڑھے آٹھ ہزار پاکستانیوں نے دبئی میں اپنی کمپنیاں کھولی ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *