چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز کی قومی ٹیم کو شاندار فتح پرمبارکباد

لاہور (پاکستان امیج) چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز نے بھی قومی ٹیم کو شاندار فتح پرمبارکباد دی ہے،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر انہوں نے لکھا ’’پاکستانی ٹیم کو شاندار فتح مبارک ہو،محمد رضوان اور عبد اللہ شفیق نے بہت اچھی اننگز کھیلی،شاباش بوائز‘‘۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *