مشہور پنجابی کامیڈین اداکار جسوندر سنگھ بھلہ کا انتقال کر گئے

ممبئی (پاکستان امیج)مشہور پنجابی کامیڈین اداکار جسوندر سنگھ بھلہ کا انتقال کر گئے۔

پنجابی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین اداکار جسوندر سنگھ بھلہ کا 65 سال کی عمر میں چل بسے۔ اطلاعات کے مطابق وہ جمعہ کی صبح فورٹس ہسپتال، موہالن میں دم توڑ گئے۔

بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق سینئر اداکار کی آخری رسومات ہفتے کو بالونگی میں ادا کی جائیں گی۔

پنجابی فلم انڈسٹری کے کئی ساتھی فنکار دوست ان کی آخری رسومات میں شریک ہوں گے۔

یاد رہے کہ جسوندر بھلہ اپنے منفرد انداز اور مزاحیہ کرداروں کے لیے مشہور تھے وہ فلم کیری آن جٹا میں بھی اہم کردار نبھا چکے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان مبینہ علیحدگی کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آگئیں۔

لاہور(پاکستان امیج )پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی بلال قریشی اور عروسہ قریشی کے درمیان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *