باجوڑ آپریشن متاثرین کےلئے 5 ارب روپے فنڈز کی منظوری دیدی گئی

پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری شھاب علی شاہ نے کہا کہ باجوڑ میں دہشت گردوں کے خلاف انٹلیجنس بیس ٹارگٹڈ آپریشن ہورہا ہے۔

پشاور سول سیکرٹریٹ میں پرچم کشائی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شھاب علی شاہ نے کہا کہ باجوڑ باجوڑ کے کچھ افراد اپنے تحفظ کے لئے دوسری جگہ منتقل ہوئے ہیں۔

چیف سیکرٹری شھاب علی شاہ نے کہا کہ کابینہ نے باجوڑ آپریشن کے متاثرین کے لئے فنڈز کی منظوری دے دی ہے، امید ہے کہ باجوڑ میں جلد امن قائم ہوجائے گا۔ ضم اضلاع میں موجودہ حالات ہمسایہ ممالک کی وجہ سے بنے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *