حسن ابدال میں جھاری کس کے مقام پر گاڑی برساتی نالے میں گر گئی

حسن ابدال(پاکستان امیج)حسن ابدال میں جھاری کس کے مقام پر گاڑی برساتی نالے میں گر گئی ،5افراد کو زندہ نکال لیاگیا جبکہ5لاپتہ ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کاکہنا ہے کہ گاڑی میں ایک ہی خاندان کے 10افراد سوار تھے،لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے،لاپتہ افراد میں 4خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *