اسلام آباد میں کار سوار2افراد برساتی نالے میں بہہ گئے

راولپنڈی(پاکستان امیج)اسلام آباد میں کار سوار2افراد برساتی نالے میں بہہ گئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد کی ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کے فیز5میں کار سوار2افراد برساتی نالے میں بہہ گئے،پانی کا بہاؤ تیز ہونے پر دونوں افراد کار سمیت پانی میں بہہ گئے،نالے میں کارسمیت بہہ جانے والے افراد گاڑی سے مدد کیلئے آوازیں لگاتے رہے،کار سوار افراد نے برساتی نالے کے قریب سے گاڑی گزارنے کی کوشش کی۔

ریسکیو حکام کاکہنا ہے کہ پانی میں بہہ جانے والے افراد کی تلاش کیلئے آپریشن شروع کردیا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *