کلفٹن زمزمہ میں واقع بنگلے سے انسانی ڈھانچہ ملنے کا معاملہ‘ تحقیقات شروع کر دی گئیں

کراچی(پاکستان امیج)کلفٹن پولیس نے موقع پر پہنچ کر معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، ایس ایس پی ساؤتھ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملنے والے انسانی ڈھانچہ کی جنس معلوم نہیں ہو سکی۔

 

ایس ایس پی عمران قریشیانسانی ڈھانچے کی شناخت اور میڈیکل رپورٹ کے لیے ملنے والے ڈھانچے کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ایس ایس پی ساؤتھ کا کہناتھاکہ مذکورہ گھر / بنگلہ محمد احمد اسلم نامی شخص کی ملکیت ہے، ایس ایس پی عمران قریشی مذکورہ گھر گزشتہ 7 ماہ سے بند ہے جو کہ محمد احمد اسلم نے پراپرٹی سیل پرچیز کی غرض سے خریدا تھا، مذکورہ معاملے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *