بونیر میں پولیس وین کے قریب دھماکہ،ایک اہلکار شہید، ایک شدید زخمی

بونیر (پاکستان امیج) بونیر میں پولیس وین کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق دھماکہ ایلم میں پولیس وین کے قریب ہوا ، واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ناکہ بندی کر دی۔

بتایا گیا ہے کہ زخمی اہلکار کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *