پرائز بانڈ جیتنے پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ

کراچی(پاکستان امیج)پرائز بانڈز پرٹیکس کی شرح میں اضافہ اورقرضوں پر منافع پر بھی ٹیکس بڑھا دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق قومی بچت سکیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس فائلرز پر پرائر بانڈز جیتنے پر 15 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو ہوگاجبکہ نان فائلرز پر پرائز بانڈز جیتنے پر 30 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو ہوگا ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق قرض کے منافع پر ٹیکس فائلرز کیلئے15 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو ہوگا جبکہ نان فائلرز کیلئے قرض کے منافع پر 30 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو ہوگا ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *