لاڑکانہ (پاکستان امیج)لاڑکانہ میں ایک تالاب سے 4 بچیوں کی لاشیں مل گئیں۔
نجی ٹی وی جیونیوز نے پولیس کے حوالے سے بتایاکہ لاڑکانہ میں باڈہ کے قریب گوٹھ صاحب خان ملانو میں تالاب سے4 بچیوں کی لاشیں مل گئیں۔
پولیس کا کہنا ہےکہ گزشتہ شام چاروں لڑکیاں کھیلتے ہوئے گاؤں کے باہر تالاب میں گرگئی تھیں۔
پولیس کے مطابق بچیوں کی عمریں 5 سے 8 سال کے درمیان ہیں اور چاروں آپس میں کزن ہیں جب کہ چاروں کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image