عبد الرزاق نے بھی ورلڈ کپ سیمی فائنلسٹ کے بارے میں پیش گوئی کردی

لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے ورلڈکپ 2023 کیلئے اپنی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام کا اعلان کردیا۔

مقامی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا کہ وہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کیلئے کنڈیشنز کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور بھارت فائنل فور کے لیے کوالیفائی کرتا دیکھ رہے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *