حیدر آباددکن(پاکستان امیج)فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ سکواڈ میں شامل ہونا میرے لئے اعزاز ہے.
حسن علی کا مزید کہناتھا کہ میں اپنے تجربے سےٹیم کیلئے بہترین کارکردگی دینے کی کوشش کروں گا۔ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ٹیم کیلئے ورلڈکپ جیتنا بہت اہم ہوتا ہے۔
Pakistan Image