حیدر آباددکن (پاکستان امیج)نیدر لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیدر لینڈ کے درمیان ورلڈکپ کا پہلا میچ کھیلا جارہا ہے، نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ دیدی۔
نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …