لاہور(پاکستان امیج)سابق ٹیسٹ کرکٹر برائن لارا نے کہاہے کہ پاکستان کو نیدرلینڈز کیخلاف جیتنا چاہئے،میری درخواست ہے کہ پاکستان ٹیم نیدر لینڈز کو آسان نہ لے۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہناتھا کہ کوالیفائرز میں ڈچ ٹیم نے اپنی کلاس دکھائی ہے،پاکستان ٹیم کو تجربے اور بولنگ کی وجہ سے ایسی ٹیموں پر برتری رہی ہے۔
Pakistan Image