دریائے سوات میں بارش کے بعد پانی کا ریلہ 18افراد کو بہا لے گیا

سوات(پاکستان امیج)دریائے سوات میں بارش کے بعد پانی کا ریلہ 18افراد کو بہا لے گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق موسلادھار بارش کے بعد دریائے سوات میں شدید طغیانی ہیں،سیر و تفریح کیلئے 18افراد دریا کی شدید لہروں کا نشانہ بن گئے،دریا میں ڈوبنے والے 18افراد میں سے 3کو بچا لیا گیاجبکہ 2افراد کی لاشیں نکال لی گئیں،13افراد کی تلاش جاری ہے۔ڈوبنے والوں میں بچے بڑے اور خواتین شامل ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *