لاہور ہائیکورٹ؛بانی پی ٹی آئی کی 8مقدمات میں ضمانتوں کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 8مقدمات میں ضمانتوں کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی،میاں محمود الرشید نے اپنی ضمانت کی درخواستیں واپس لے لیں۔

وکیل سلمان صفدر نے کہاکہ اعجاز چودھری کی ضمانت کا معاملہ الگ ہے،دوسری جانب پراسیکیوشن نے بانی کی 3مقدمات میں ضمانت خارج ہونے کا فیصلہ جمع کرایا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *