ناران میں سوہنی آبشار کے قریب گلیشیئر بیٹھ گیا، بچے سمیت 3 سیاح جاں بحقناران میں سوہنی آبشار کے قریب گلیشیئر بیٹھ گیا، بچے سمیت 3 سیاح جاں بحق

اسلام آباد(پاکستان امیج)ناران میں گلیشیئر بیٹھ گیا، حادثے میں بچے سمیت تین سیاح جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ سوہنی آبشار کے مقام پر پیش آیا۔

خیبرپختونخوا کے مشہور سیاحتی مقام ناران میں گلیشیئرکی زد میں آکرتین سیاح دب کر جاں بحق ہوگئے، واقعہ سوہنی آبشار کے مقام پر پیش آیا۔

پولیس کے مطابق دب جانے والے سیاحوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، جو مغلپورہ لاہور کے رہائشی ہیں۔

اطلاع ملنے پر کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے اہلکار جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور سیاحوں کی لاشوں کو نکال کر ناران اسپتال منتقل کر دیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *