سٹیڈیم بھرنے کے لیے بی جے پی کی چا لاکیوں کا سر عام بھانڈا پھوٹ گیا، ویڈیو دیکھیں

احمد آباد(پاکستان امیج)ون ڈے ورلڈ کپ کاافتتاحی میچ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کےدرمیان ہوا جس میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈکوعبرتناک شکست دی ۔ میچ کے دوران سٹیڈیم کی خالی کرسیاں بھارتی حکومت کومنہ چڑھاتی رہیں اورر ہرکسی نے سوشل میڈ یا پر بھارتی حکومت سےاعتراض کیا کہ افتتاحی میچ میں ہی لوگ نہیں آئے ۔ سٹیڈیم میں موجود چند لوگوں کوبھی کیسےبلا یا گیا ، اس حوالے سے حکمران جماعت بی جے پی کا بھانڈا پھوٹ گیا۔

سوشل میڈ یا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ کچھ خواتین ایک صحافی کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہتی ہیں کہ ہم انڈیا پاکستان کا میچ دیکھنے آئے ہیں جس پر صحافی انہیں یاد دلاتا ہے آج انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا میچ ہے جس پر خاتون جواب دیتی ہے لیکن ہمیں تویہ ہی کہہ کر بلا یا گیا ہے ۔ دوسری خاتون کہتی ہے کہ ہمیں بی جے پی نے میچ دیکھنےکے لیے پاس دئیے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج آل راؤنڈر گلین فلپس نے بھارت کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *