قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار

اسلام آباد(پاکستان امیج)کیو ایس ورلڈ رینکنگ میں قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار دیدیا گیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق کیو ایس ورلڈ رینکنگ میں قائداعظم یونیورسٹی کا 354 واں نمبر رہا،وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے کامیابی پر تمام سٹیک ہولڈرز کو مبارکباد پیش کی۔

وی سی نے کہا مالی مشکلات کےباوجودیونیورسٹی نےعالمی سطح پرنمایاں کارکردگی دکھائی،یونیورسٹی کی کامیابی فیکلٹی،طلبہ،عملےاورسابق طلبہ کی محنت کانتیجہ ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *