پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےطریقہ کارکیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےطریقہ کارکیخلاف درخواست پروفاقی حکومت سمیت دیگرفریقین سےرپورٹ طلب کرلی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس شاہدکریم نےجوڈیشل ایکٹوزم پینل کی متفرق درخواست پرسماعت کی،وفاقی حکومت کی جانب سےڈپٹی اٹارنی جنرل اسدعلی باجوہ پیش ہوئے،متفق درخواست میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےاوراسکےطریقہ کارکوچیلنج کیاگیا، درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ ابھی تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقررکرنےکاطریقہ کارنہیں بتایاگیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *