فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ امریکا، اوورسیز پاکستانیوں سے ملاقات

راولپنڈی(پاکستان امیج)فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دورہ امریکا کے دوران اوورسیز پاکستانیوں سے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پرتپاک استقبال کیا، اوورسیز پاکستانیوں کی بڑی تعداد ملاقات میں موجود تھی،اوورسیز نے آپریشن بنیان مرصوص میں پاک افواج کی کارکردگی کو سراہا،آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈفارشل نے تارکین وطن کے بطور سفیر پاکستان کردار کو سراہا،فیلڈمارشل نے معاشی استحکام میں تارکین وطن کی خدمات کی تعریف کی،اوورسیز پاکستانیوں نے فیلڈ مارشل کیساتھ اپنے تجربات اور تجاویز کا تبادلہ کیا، سمندر پار پاکستانیوں نے مسلح افواج کی بہادری اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *