اسلام آباد(پاکستان امیج)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے دورہ پشاور منسوخ کر دیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق گورنر ہاؤس پشاور میں ہونیوالا پروگرام بھی منسوخ کردیا گیا،نگران وزیراعظم کی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے دورہ منسوخ ہوا۔
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …