گلگت ؛باراتیوں کی گاڑی دریا میں جا گری، دلہا سمیت ایک ہی خاندان کے 6افراد جاں بحق

گلگت(پاکستان امیج)گلگت میں باراتیوں کی گاڑی میں دریا میں گرنے سے دلہا سمیت ایک ہی خاندان کے 6افراد جاں بحق ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق گلگت میں چھلت نگر میں باراتیوں کی گاڑی دریا میں گر گئی ،پولیس کے مطابق حادثے میں دلہا سمیت ایک ہی خاندان کے 6افراد جاں بحق ہو گئے،باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا،پولیس کا کہنا ہے کہ اب تک 3لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *