سولر پینلز پر 18فیصد سیلز ٹیکس ،قیمت میں 3200روپے تک کا اضافہ

لاہور(پاکستان امیج)وفاقی بجٹ میں سولر پینلز پر 18فیصد سیلز ٹیکس لگانے کی تجویز کے بعد سولر پینلز کی قیمت میں بڑااضافہ ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سولر پینل کی قیمت میں 3200روپے تک کا اضافہ ہو گیا،فی واٹ30روپے والا سولر پینل 35.5روپے فی واٹ ہو گیا۔

دوسری جانب لاہور سولر ٹریڈز ایسوسی ایشن نے سیلز ٹیکس کی تجویز کو مسترد کردیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *