سعودی عرب میں حج کے دوران 18 پاکستانی حجاج وفات پاگئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)سعودی عرب میں حج کے دوران 18پاکستانی حجاج وفات پاگئے۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ذرائع وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں آٹھ خواتین بھی شامل ہیں،دوران حج وفات پانے والوں کی اکثریت بزرگ افرادکی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستانی حجاج کا انتقال ہارٹ اٹیک اوردیگربیماریوں سےہوا،جاں بحق تمام افراد کی جنت البقیع میں تدفین کردی گئی،گزشتہ برس دوران حج 35 پاکستانی حجاج کا انتقال ہوا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *