کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

کراچی(پاکستان امیج) کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شہر قائد میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پرزلزلے کی شدت2.1ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 5کلومیٹر تھی،زلزلے کا مرکز ملیر کے جنوب میں 5کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیااور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں و دفاتر سے باہر نکل آئے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *